- Home
- Browse Blogs
- Travel Tips & Tricks
- WHAT WAS THE FIRST NAME OF KUMRAT VALLEY DIR UPPER KPK
WHAT WAS THE FIRST NAME OF KUMRAT VALLEY DIR UPPER KPK
اللہ تعالی کے بےپناہ نیرنگیوں سے معمور وادی کمراٹ ،دیر خاص،سے ٩٥ کلو میٹر کے فاصلے پر شمالاً کوہ ہندوکش کے دامن میں واقع ہے،کمراٹ میں گھومنے پھر نے ک�..
WHAT WAS THE FIRST NAME OF KUMRAT VALLEY DIR UPPER KPK
اللہ تعالی کے بےپناہ نیرنگیوں سے معمور وادی کمراٹ ،دیر خاص،سے ٩٥ کلو میٹر کے فاصلے پر شمالاً کوہ ہندوکش کے دامن میں واقع ہے،کمراٹ میں گھومنے پھر نے کا اپنا الگ اور نرا لا مزہ ہے،یہی وجہ ہے کہ یہ وادی سیاحوں کو اپنی طرف مقناطیس کی طرح کھنچتی ہے، ہر سال ہزارو ں سیاح اس کی دلفریبی اور حسن سے محظوظ ہوتے ہیں، اور اس کی خوبصورتی کو کیمروں میں عکس کی شکل میں محفوظ کرتے ہیں، اس طرح کمراٹ ان کے دل وماغ پر انمٹ نقوش چھوڑ جاتا ہے،اور وہ دوبارہ اس سحر انگیز وادی آنے کے لۓ اپنی بجٹ کا ایک خاص حصہ مختص کرتے ہیں،یہ طویل اور کشادہ وادی ٤٠ کلومیٹر لمبی ہے,اس کا بیس کیمپ تھل ہے ،جس کےبازار میں ضروت کی تمام اشیا ٕ سستے داموں دستیاب ہیں,بات آگے نکل جائے گی،آتے ہیں اپنی اصل موضوع کی طرف, کمراٹ اصل میں،کوئی باٹ ہے ۔ کوئی ،گاوری زبان کا لفظ ہے،جس کے معنی ،وادی یعنی Valley ،کے ہیں،اسی طرح گاوری زبان میں پھتر کو،باٹ،کہتے ہیں،وقت گزر نے کے ساتھ ساتھ ،کوئی باٹ ،کمراٹ میں تبدیل ہوگیا ہے,اس وادی کے گیٹ میں قدیم عہد میں اور اب بھی بہت بڑے بڑے دیوقامت پتھر پاۓ جاتے ہیں.اور اس گیٹ وے اور ارگرد کے علاقے کو کمراٹ کہتے ہیں،آگے وادی میں ہر جگہ کا اپنا مقامی نام ہے،لیکن مقامی لوگوں کے علاوہ باہر کے سیاحوں کو ان ناموں کوٸ پتہ نہیں,یہ نام اب شہرت پا چکاہے،کہ پوری وادی اب اسی نام سے پکاری جاتی ہے,خصوصاً تھل والے بھائی اب بھی اس ودای کو،کوٸ،کہتے ہیں....اور دسرے گاوری اقوام کمراٹ کو ،تِل کوٸ،کہتے ہیں .....وہ دن دور نہیں جب پورے دیر کوہستان کو وادی کمراٹ سے پکارا جاۓ گا..کیونکہ اس نام اتنی پوٹنشل ہے،کہ یہ نام خود بخود رواج پائے گا
Recommended list of popular & trending blogs based on visits, people searched.
-
-
-
-
-
-
-
-
[Article] Tips and Tricks for Traveling with Pets / in Travel Tips & Tricks
-
-
-
-
-
[Article] Shooting in Low Light: Tips and Techniques / in Travel Tips & Tricks
-
-
-
-
-
-
-
Best Holiday Packages
Want to get a great holiday in Swat Valley? At Guestkor Travel we have a full range of holiday deals on offer for affordable prices.
2 days 1 night islamabad to malam jabba standard group tour winter/snowfall package
- 9-15 people
- |
- blue area → swat
- (10 reviews)
- Group Tours
2 days 1 night islamabad to gabeen jabba standard family tour winter/snowfall package
- 9-15 people
- |
- blue area → swat
- (6 reviews)
- Family Tours
6 days 5 nights islamabad to kalash valley standard group tour winter/snowfall package
- 9-15 people
- |
- blue area → chitral
- (6 reviews)
- Group Tours